Wednesday, April 24, 2024

قوم کو ایسا لیڈرمل گیاجواچھا شوہر کےساتھ اچھا باپ بھی ہے:ریحام خان

قوم کو ایسا لیڈرمل گیاجواچھا شوہر کےساتھ اچھا باپ بھی ہے:ریحام خان
April 18, 2015
کراچی(92نیوز)نیشنل بھابھی ریحام خان کا کہنا ہے کہ  عمران خان اچھا شوہر بھی ہے اور اچھا باپ بھی  وہ کراچی سے خوف کی فضا کا خاتمہ کردینگے ۔ تفصیلات کے مطابق کلفٹن کے ہوٹل میں کھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کراچی والوں نے محبت سے بلایاتھا اس لیے دوبارہ آئی ہوں۔ این اے 246 کی خواتین کپتان کا ساتھ دیں اس سے قبل جب عمران خان عارف علوی کے گھر پر پریس کانفرنس میں مصروف تھے تو بھابھی کے مداح ان کے ساتھ تصویریں کھنچوانے میں مصروف تھے ۔