Thursday, March 28, 2024

قوم کسی بھی صورت میں نواز شریف کے پروپیگنڈے میں نہیں آئے گی، شرجیل میمن

قوم کسی بھی صورت میں نواز شریف کے پروپیگنڈے میں نہیں آئے گی، شرجیل میمن
November 24, 2017

کراچی (92 نیوز) رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ قوم کسی بھی صورت میں نواز شریف کے پروپیگنڈے میں نہیں آئے گی۔
شرجیل میمن نے کہا کہ نواز شریف بی ایم ڈبلیو میں عدالت آتے ہیں اور ہمارے لیے جیلیں ہیں۔