Wednesday, April 24, 2024

قوم آج دفاع وطن ملی جوش و جذبے کیساتھ منائے گی

قوم آج دفاع وطن ملی جوش و جذبے کیساتھ منائے گی
September 6, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)قوم آج دفاع وطن ملی جوش و جذبے کیساتھ منائے گی۔ افواج پاکستان نے چھ ستمبر انیس سو پینسٹھ میں چھپ کر وار کرنے والے بھارت کو آزاد فضا ہو یا بحر و بر ہر محاذ پر شکست فاش دی۔ وطن کے چپے چپے کی حفاظت اپنے خون سے کی پاک فوج کے جوانوں اور قوم کا جذبہ آج بھی ہمالیہ سے بلند تر  ہے۔