Sunday, September 8, 2024

قندیل بلوچ کی والدہ نے مفتی عبدالقوی سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا : سی پی او

قندیل بلوچ کی والدہ نے مفتی عبدالقوی سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا : سی پی او
July 18, 2016
  ملتان(92نیوز)قندیل بلوچ کی والدہ نے مفتی عبدالقوی سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ہے ، سی پی او ملتان اظہر اکرم کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی سے متعلق قندیل کی والدہ سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔ ان کامزید کہنا تھا کہ  قندیل بلوچ قتل کیس میں پولیس ہر پہلو سے تحقیقات کر رہی ہے اور جس سے مناسب سمجھے کی تفتیش بھی کریگی ۔