Sunday, September 8, 2024

قمر منصور کو جیل میں بیڈ ،کموڈ اور دیگر اشیاء فراہم کر دی گئیں

قمر منصور کو جیل میں بیڈ ،کموڈ اور دیگر اشیاء فراہم کر دی گئیں
August 28, 2015
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم رہنما قمرمنصورکوجیل میں بیڈ،کموڈاوردیگراشیافراہم کردی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں انسداددہشت گردی عدالت کےحکم پرایم کیوایم رہنما قمرمنصورکوجیل میں بیڈ،کموڈاوردیگراشیافراہم کی گئیں۔ واضح رہےایم کیوایم کی جانب سےقمرمنصورکامیڈیکل چیک اپ اوردیگرسہولیات فراہم کرنےکیلئےاےٹی سی میں درخواست دائرکی گئی تھی۔