Friday, April 26, 2024

قمر جاوید باجوہ آرمی چیف مقرر

قمر جاوید باجوہ آرمی چیف مقرر
November 26, 2016

اسلام آباد(92نیوز)قمرجاوید باجوہ کونیا آرمی چیف مقررکردیاگیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا ہے ۔

جبکہ جنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر کر دیا گیا ہے ۔