Wednesday, May 8, 2024

قمبر میں مسافر کوچ حادثہ، 2 خواتین جاں بحق، 15 افراد زخمی

قمبر میں مسافر کوچ حادثہ، 2 خواتین جاں بحق، 15 افراد زخمی
September 16, 2019
قمبر(92 نیوز) قمبر میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی ،جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی بھی ہوئے۔ قریبی ہسپتال میں کھڑی ایمبولینس پٹرول نہ ملنے کے باعث جائے حادثہ پر نہ پہنچ سکی،زخمیوں کو پولیس موبائل میںہسپتال منتقل کیا گیا۔