Tuesday, May 21, 2024

قمبر، باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 13افراد جاں بحق، 25 زخمی

قمبر، باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 13افراد جاں بحق، 25 زخمی
February 14, 2020
قمبر (92 نیوز) قمبر میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، 13افراد جاں بحق جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے میں مرنے والوں میں مرد و خواتین شامل ہیں، زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے شہداد کوٹ اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثہ مزدا کا ٹائی راڈ ٹوٹنے سے پیش آیا۔