Friday, May 10, 2024

قلعہ عبداللہ میں بارش کا اضافی پانی بھرنے سے ماچکہ ڈیم ٹوٹ گیا

قلعہ عبداللہ میں بارش کا اضافی پانی بھرنے سے ماچکہ ڈیم ٹوٹ گیا
January 7, 2020
قلعہ عبداللہ (92 نیوز) قلعہ عبداللہ  میں بارش کا اضافی پانی بھرنے سے ماچکہ ڈیم ٹوٹ گیا، ڈیم میں گزشتہ روز ہونیوالی بارش کے بعد سے پانی جمع ہورہا تھا، ماچکہ ڈیم ایک سال قبل بنایا گیا تھا۔ ڈیم ٹوٹنے سے قبل محکمہ کے افسر بھی سائیڈ کا دورہ کر رہے تھے، اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہےکہ  ڈیم ٹوٹنے سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں، انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا۔