Saturday, April 27, 2024

قلعہ سیف اللہ کے قریب ٹرک اور کار میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق

قلعہ سیف اللہ کے قریب ٹرک اور کار میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق
September 26, 2020
قلعہ سیف اللہ (92 نیوز) قلعہ سیف اللہ کے قریب ٹرک اور کار میں ٹکر سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق جائے حادثہ  شہر سے دور ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ کار میں سوار افراد کوئٹہ سے براستہ ژوب اسلام آباد جا رہے تھے۔