Saturday, April 20, 2024

قطری شاہی خاندان کے 6 افراد اسلام آباد پہنچ گئے

قطری شاہی خاندان کے 6 افراد اسلام آباد پہنچ گئے
November 23, 2016

 اسلام آباد (92نیوز)قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق  قطر سے آنے والے وفد میں  عبدالہادی،سعود محمد،عبداللہ عبدالخیر ،جابرعیسیٰ،محمدحامداوربرطانوی شہری یام بہادررائےبھی شامل ہے۔