Thursday, April 25, 2024

قطبین کی تحقیق کے لیے تیار کیے جانےو الے برطانوی جہاز کا نام ’’بوٹی‘‘ تجویز

قطبین کی تحقیق کے لیے تیار کیے جانےو الے برطانوی جہاز کا نام ’’بوٹی‘‘ تجویز
October 18, 2016
  لندن(ویب ڈیسک)قطبین کی تحقیق کے حوالے سے تیار کیے جانے والے جدید بحری جہاز کا نام حتمی کرلیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق قطبین کی تحقیق کے جانے کیلئے تیار کئے گئے جہاز کا نام فائنل کر لیا گیا ہے ۔ برطانیہ کے اس  جہاز   کا نام  تجویز کرنے کے لئے سوشل میڈیا صارفین  سے مدد لی گئی  جس میں  اس کا نام ’’بوٹی‘‘ آیا  جسے  کوبوٹی میک بوٹ فیس میں  تبدیل  کردیا گیا ۔ اس جدید بحری جہاز کی تیاری میں بیس کروڑ پاؤنڈ لاگت آئے گی اور  یہ دوہزار انیس میں سفر شروع کرے گا ۔