Wednesday, April 24, 2024

قطب شمالی میں منفی30ڈگری سینٹی گریڈ میں دوڑنے کا عالمی ریکارڈ

قطب شمالی میں منفی30ڈگری سینٹی گریڈ میں دوڑنے کا عالمی ریکارڈ
April 26, 2018
آئر لینڈ ( 92 نیوز) آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے منچلے نے ایڈونچر کیلئے قطب شمالی کے برفیلے میدان کا انتخاب کیا ، درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی کم تھا  جہاں کوئی بھی کام سرانجام دینا بہت مشکل ہوتا ہے۔ مگر نوجوان نے ایک میل کا فاصلہ 4منٹ 50 سیکنڈز میں طے کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔