Thursday, April 18, 2024

قصور،ن لیگی مشتعل کارکنوں کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے تھانے میں درخواست دائر

قصور،ن لیگی مشتعل کارکنوں کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے  تھانے میں درخواست دائر
April 17, 2018
قصور ( 92 نیوز ) قصور میں ن لیگی مشتعل کارکنوں کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے تھانے میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے منتخب نمائندوں نے روڈ بلاک کرکے اداروں کے خلاف نعرے بازی کی۔ درخواست میں ایم این اے شیخ وسیم ، ایم پی اے نعیم صفدر انصاری اور دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔