Thursday, April 25, 2024

قصور:رسول نگر میں چارپائیوں کا بان بنانے والی مونج کو آگ لگ گئی

قصور:رسول نگر میں چارپائیوں کا بان بنانے والی مونج کو آگ لگ گئی
December 19, 2015
قصور(92نیوز)قصور کے علاقے رسول نگر میں چارپائیوں کا بان بنانے والی مونج کو آگ لگ گئی  ڈیڑھ ایکڑ پر پڑی لاکھوں روپے کی مونج جل کر راکھ ہوگئی۔