Tuesday, April 23, 2024

قصور کی زینب کے قتل پر شاہد آفریدی اورملالہ یوسف زئی بھی غمزدہ

قصور کی زینب کے قتل پر شاہد آفریدی اورملالہ یوسف زئی بھی غمزدہ
January 10, 2018

لاہور ( 92 نیوز )  قصور کی زینب کے قتل پر شاہد آفریدی اورملالہ یوسف زئی بھی غمزدہ  ہیں۔ دونوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر زینب کے قاتلوں کو سخت سزائیں  دینے کا مطالبہ کیا گیاہے ۔

شاہد آفریدی کا ٹویٹ پیغام میں کہنا تھاکہ آج ہمارے لیے ایک شرمناک دن ہے۔

 ملالہ یوسف زئی  بولیں کہ زینب کی خبر سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔ یہ سلسلہ اب رکنا چاہیے۔