Sunday, September 8, 2024

قصور : پتوکی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

قصور : پتوکی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک
March 15, 2016
قصور(92نیوز) پتوکی کے نزدیک آدھن روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو کے ہلاک ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پتوکی کے نزدیک آدھن روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں  ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے ۔ پتوکی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا ڈاکو 14سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا ۔