Saturday, April 20, 2024

قصور میں کوٹ رادھا کشن ریلوے پھاٹک کے قریب فارمیسی دوسری بار لٹ گئی

قصور میں کوٹ رادھا کشن ریلوے پھاٹک کے قریب فارمیسی دوسری بار لٹ گئی
November 24, 2019
 قصور (92 نیوز) قصور میں کوٹ رادھا کشن ریلوے پھاٹک کے قریب فارمیسی ایک ہفتے میں دوسری بار لٹ گئی۔ تین ڈاکو اسلحہ کے زور پر لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں ریلوے پھاٹک کے قریب فارمیسی پر 3  ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر ایک لاکھ سے زائد کی رقم چھینی۔ 5 روز پہلے بھی اسی فارمیسی پر ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی۔