Sunday, September 8, 2024

قصور سکینڈل کو منظر عام پر لانے کیلئے کے پی کے اسمبلی میں نائنٹی ٹو نیوز کو زبردست خراج تحسین،واقعہ کے خلاف قرار داد منظور

قصور سکینڈل کو منظر عام پر لانے کیلئے کے پی کے اسمبلی میں نائنٹی ٹو نیوز کو زبردست خراج تحسین،واقعہ کے خلاف قرار داد منظور
August 10, 2015
پشاور(92نیوز) قصور کا واقعہ  منظر  عام پر لانے پر  خیبر پختو نخوا اسمبلی میں    نائنٹی  ٹو نیوز  کو  زبردست  خراج    تحسین پیش کیا گیا ۔ ایم پی  اے نگہت  اورکزئی  کہتی  ہیں   نائنٹی  ٹو نیوز نے  سب سے  پہلے تیس  جون کو  قصور زیادتی  واقعہ کی  خبر   نشر کی تھی۔ صوبائی  اسمبلی نے قصور  واقعہ   کیخلاف   مذمتی   قرارداد منظور کرلی۔