Friday, April 26, 2024

قصور، ایم این اے وسیم شیخ و دیگر کارکنوں کی ضمانت منظور

قصور، ایم این اے وسیم شیخ و دیگر کارکنوں کی ضمانت منظور
April 19, 2018
قصور( 92 نیوز ) قصور میں ایم این اے وسیم شیخ اورایم پی اےنعیم صفدر انصاری کی ضمانت منظور  ہو گئی ۔ چئیرمین اوروائس چئیرمین سمیت لیگی کارکنوں کی بھی ضمانتیں منظور کر لی گئی ہیں۔ عدالت نے پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ۔ لیگی ایم این اے ، ایم پی اے نے عدلیہ مخالف ریلی نکالی اور نعرے بازی کی تھی ۔