Wednesday, April 24, 2024

قذافی سٹیڈیم کے قریب ٹرانسفارمر دھماکہ میں 3اہلکار زخمی

قذافی سٹیڈیم کے قریب ٹرانسفارمر دھماکہ میں 3اہلکار زخمی
May 29, 2015
لاہور(92نیوز)قذافی سٹیڈیم کے قریب ٹرانسفارمر دھماکہ میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم کے قریب ٹرانسفارمر دھماکہ سے پھٹ گیا جس میں دو پولیس اہکار زخمی ہوگئے۔ سی سی پی او کیپٹن ,ر ,امین وینس نے بتایا ہے کہ دھماکہ ٹرانسفارمر کا تھا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔