Monday, September 16, 2024

قادرمری کامقدمہ جام شوروتھانےمیں درج

قادرمری کامقدمہ جام شوروتھانےمیں درج
April 12, 2017
جام شورو (92نیوز)سابق صدرآصف علی زرداری کےلاپتہ ساتھی قادرمری کامقدمہ جام شوروتھانےمیں درج کر لیا گیا ہے ۔ مقدمہ قادرمری کےبھائی اسماعیل مری کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔ ایف آئی آر میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ سیون اے ٹی اے بھی شامل کی گئی  ہے۔