Saturday, April 20, 2024

قابض فورسز نے سری نگر میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

قابض فورسز نے سری نگر میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا
June 16, 2021

سری نگر (92 نیوز) بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر میں قابض فورسز نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے سری نگر کے نواحی علاقے میں فائرنگ کرکے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک قابض فورسز علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی کا عمل جاری کئے ہوئے ہیں۔