Saturday, May 4, 2024

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاتی بجٹ کی توثیق کر دی

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاتی بجٹ کی توثیق کر دی
May 22, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز )قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی بجٹ کی توثیق کر دی۔ قائم مقام صدر نے بجٹ کے مالیاتی بل  19-2018 پر دستخط کر دیئے،مالیاتی بل پارلیمنٹ نے منظور کر کے صدر مملکت کو بھجوایا تھا ۔