Sunday, September 8, 2024

قائم علی شاہ کے بعد مولا بخش چانڈیو بھی لڑکھڑانے لگے

قائم علی شاہ کے بعد مولا بخش چانڈیو بھی لڑکھڑانے لگے
January 16, 2016
کراچی(92نیوز)بڑے سائیں تو بڑے سائیں چھوٹے سائیں سبحان اللہ  قائم علی شاہ کے بعد مولا بخش چانڈیو بھی لڑکھڑانے لگے۔ آرٹس کونسل کی تقریب میں چانڈیو کے قدم ڈگمگائے تو ساتھیوں نے سہارا دیااور بڑی مشکل سے گرتے گرتے بچے۔