Monday, September 16, 2024

قائم علی شاہ نے گرفتار16ملزمان کی  جے آئی ٹیز بنانے کی اجازت دے دی

قائم علی شاہ نے گرفتار16ملزمان کی  جے آئی ٹیز بنانے کی اجازت دے دی
February 11, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی آپریشن کے کپتان سائیں قائم علی شاہ آخر کار جاگ   اٹھے۔ گزشتہ سال گرفتار کیے گئے16ملزموں کی جے آئی ٹیز بنانے کی اجازت دے دی ہے ۔ سائیں سرکار نے جے آئی ٹیز بنانے سے متعلق رینجرز کو بھی آ گاہ کر دیا ہے۔