Sunday, September 8, 2024

قائم علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں کمانڈ ایند کنٹرول سنٹر کا افتتاح کر دیا

قائم علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں کمانڈ ایند کنٹرول سنٹر کا افتتاح کر دیا
August 24, 2015
کراچی(92نیوز)وزیر اعلی سندھ نے  وزیر اعلی ہاوس میں قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کردیا  کنٹرول سینٹر سے دو سو کیمروں کو مانیٹر کیا جائے گا۔ وزیر اعلی ہاوس میں قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے ذریعے  شہر میں نصب کئے گئے دو سو کیمروں کے ذریعے مختلف علاقوں کی نگرانی کی جارہی ہے  ۔ کمانڈ سینٹر سے مزید آٹھ سو کیمروں کو منسلک کیا جائے گا  ۔ جبکہ مزید کچھ عرصے میں 2ہزار کیمرے سینٹر سے کنیکٹ کردیئے جائیں گے ۔