Monday, September 16, 2024

قائم علی شاہ سے پالپا وفد کی ملاقات

قائم علی شاہ سے پالپا وفد کی ملاقات
February 2, 2016
کراچی(92نیوز) پالپا وفد نے سہیل بلوچ کی سربراہی میں وزیر اعلیٰ سندھ سے مذاکرات کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے جوڈیشل انکوائری کی پیش کش کردی وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے ملازمین اپنے مطالبات دیں میں وزیر اعظم سے بات کروں گا۔ سندھ حکومت نے مرنے والے ملازمین کےورثا کے لیے 20لاکھ امداد کا اعلان کر دیا جبکہ زخمیوں کو 2،2لاکھ روپے دیئے جائیں گے، جبکہ  وزیر اعلیٰ سندھ  نے خواجہ سعد رفیق کوفون کیا اور ایکشن کمیٹی کےمطالبا ت کو وزیر اعظم تک پہنچانے کی درخواست کی ۔