Friday, May 17, 2024

قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش، مسلح افواج کی جانب سے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش

قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش، مسلح افواج کی جانب سے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش
December 25, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے بابائے قوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس  پی آر کا کہنا ہے قوم کی حقیقی کامیابی قائد کے امن و خوشحال پاکستان کے وژن میں پنہاں ہے۔ اتحاد ایمان نظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا کامیابی کے لیے ناگزیر ہے۔