Friday, April 26, 2024

فیفا ورلڈ کپ میں رسائی پر پیرو میں جشن

فیفا ورلڈ کپ میں رسائی پر پیرو میں جشن
November 17, 2017

پیرو (92 نیوز) پینتس برس بعد فیفا ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے پر پیرو میں جشن کا سماں ہے۔ پیرو کے شہریوں  نے سڑکوں پر نکل کر ٹیم کے میگا ایونٹ میں کوالیفائی کرنے کا خوب جشن منایا۔

پیرو کی ٹیم نیوزی لینڈ کو دو صفر سے شکست دے کر آئندہ برس ہونےوالے فٹبال ورلڈ کپ میں جگہ بنانے والی آخری ٹیم بنی ہے۔