Saturday, April 20, 2024

فیصل صالح حیات اورخالد کھرل پھر پیپلزپارٹی میں شامل

فیصل صالح حیات اورخالد کھرل پھر پیپلزپارٹی میں شامل
January 10, 2017

 کراچی(92نیوز)آصف زرداری سےسابق وفاقی وزیرفیصل صالح حیات نےکراچی میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر فیصل صالح حیات نے یپپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کااعلان کردیا۔

تفصیلات کےمطابق سابق صدر آصف علی زرداری قاف لیگ پر بھی بھاری پڑ گئےہیں ۔ سابق وفاقی وزیرفیصل صالح حیات  نے کراچی میں  آصف علی زرداری سے ملاقات  کی ہے جس میں انہوں نے  پیپلز پارٹی میں دوبارہ  شامل ہونے کا اعلان کیا ہے ۔

فیصل صالح حیات کےساتھ خالد کھرل بھی ایک بار پھر جیالے بن گئے ہیں ۔