Saturday, April 20, 2024

فیصل آباد میں اسموگ نے فضا کو دھندلا دیا،ایئر کوالٹی انڈیکس 274 تک پہنچ گیا

فیصل آباد میں اسموگ نے فضا کو دھندلا دیا،ایئر کوالٹی انڈیکس 274 تک پہنچ گیا
November 10, 2020

فیصل آباد (92نیوز) فیصل آباد میں اسموگ نے فضا کو دھندلا کر دیا، ایئرکوالٹی انڈیکس 274 تک جا پہنچا۔

فیصل آباد  کی  فضا انتہائی آلودہ ہو گئی ، طبی ماہرین کی گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک اور عینک کا استعمال کرنے کی ہدایت کر دی ۔