Thursday, April 25, 2024

فیصل آباد ، ڈاکو شہری سے ساڑھے 4لاکھ روپے چھین کر فرار

فیصل آباد ، ڈاکو شہری سے ساڑھے 4لاکھ روپے چھین کر فرار
April 24, 2018
فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی  کے دوران شہری ساڑھے چار لاکھ روپے سے محروم ہو گیا۔ دو ڈاکوشہری سے ساڑھے 4 لاکھ روپے چھین کر فرار  ہو گئے ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج چینل 92 نیوز نے حاصل کر لی ۔ فوٹیج میں ملزموں کو صاف دیکھا جا سکتا ہے۔