Thursday, April 25, 2024

فیصل آباد : پی ٹی آئی کارکنوں نے پنڈال میں لگے راجہ ریاض کے فلیکسز اکھاڑ دیے

فیصل آباد : پی ٹی آئی کارکنوں نے پنڈال میں لگے راجہ ریاض کے فلیکسز اکھاڑ دیے
May 19, 2016
فیصل آباد (92نیوز) فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پنڈال میں لگے راجہ ریاض کے فلیکسز اکھاڑ دیے۔ راجہ ریاض نے کل جلسے کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرنا ہے جبکہ تحریک انصاف کا ایک گروپ راجہ ریاض کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔