Monday, September 16, 2024

فیصل آباد:  پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، کانسٹیبل زخمی

فیصل آباد:  پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، کانسٹیبل زخمی
January 30, 2016
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کے علاقے نشاط آباد میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک کانسٹیبل بھی زخمی ہو گیا۔ دوسری جانب کراچی کی عوامی کالونی میں پولیس مقابلہ میں  ایک ملزم مارا گیا ہے ۔ قبل ازیں  گلستان جوہر میں مقابلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔