Saturday, April 27, 2024

فیصل آباد میں قتل ہونیوالی 7سالہ فضہ کا قاتل گرفتار

فیصل آباد میں قتل ہونیوالی 7سالہ فضہ کا قاتل گرفتار
July 3, 2018
فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد کے علاقے منیر آباد میں  7 سالہ بچی فضہ  کے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کی گرفتاری لاہور ائر پورٹ سے عمل میں آئی ،ملزم عبدالرزاق بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ ملزم نے گزشتہ روز 7سالہ فضہ کو قتل کیا تھا۔