Monday, September 16, 2024

فیصل آباد میں سیزنل انفلوائنزا سے پہلی ہلاکت ہو گئی

فیصل آباد میں سیزنل انفلوائنزا سے پہلی ہلاکت ہو گئی
February 13, 2018

فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں سیزنل انفلوائنزا سے پہلی ہلاکت  ہوگئی ۔

غلام محمد آباد کی رہائشی 62 سالہ امتیاز بی بی الائیڈ اسپتال میں دم توڑگئی ۔

میڈیکل رپورٹ میں مریِضہ میں سیزنل انفلوئنزا کی تصدیق ہوئی تھی۔