Saturday, April 27, 2024

فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالبہ کی لاش برآمد

فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالبہ کی لاش برآمد
November 30, 2021 ویب ڈیسک

فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالبہ کی لاش برآمد ہوئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق بی ایس کی طالبہ نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی۔ لاش پوسٹمارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کر دی گئی۔