Friday, May 3, 2024

فیصل آباد ، مدرسے میں طالبعلم کا قاتل ساتھی نکلا

فیصل آباد ، مدرسے میں طالبعلم کا قاتل ساتھی نکلا
January 2, 2018

فیصل آباد ( 92 نیوز )  فیصل آباد کے مدرسے میں طالبعلم ہی اپنے ساتھی کا قاتل نکلا  ۔  پولیس کے مطابق ملزم 16 سالہ احسان نے 10 سال کے اعجاز کو بد اخلاقی کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔

ملزم کے خلاف تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ مقتول اعجاز کی پھندا لگی لاش لیاقت آباد کے مدرسے سے ملی تھی ۔