Saturday, May 11, 2024

فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران 4 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران 4 ڈاکو ہلاک
May 9, 2020
فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران چار ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکاروں نے موٹرسائیکل سواروں کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں چاروں ڈاکو مارے گئے۔ 2 ڈاکوؤں کی شناخت کر لی گئی، چھینے جانے والے پییسے اور سامان بھی برآمد کرلیا گیا، ڈاکو جھنگ بازار اور رضا آباد کے علاقہ میں ڈکیتی کی 4 وارداتوں میں ملوث تھے۔ ادھردوسری جانب سرگودھا میں بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔