Friday, April 26, 2024

فیصل آباد : سکول کی چھت گرنے سے 3 مزدورجاں بحق

فیصل آباد : سکول کی چھت گرنے سے 3 مزدورجاں بحق
January 7, 2017

 فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کے چک نمبر دو سو تہتر میں خاندان کا بوجھ کم کرتےہوئے تین مزدور زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ چار زخمی ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ  اسکول کی عمارت کو گراتے ہوئے مزدور ملبے تلے آگئےتھے۔