Tuesday, April 23, 2024

فیصل آباد : سٹیج اداکارہ صنم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،محفوظ رہیں

فیصل آباد : سٹیج اداکارہ صنم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،محفوظ رہیں
April 27, 2016
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کے علاقے نڑوالا چوک میں نامعلوم افراد نے اسٹیج اداکارہ صنم پر فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کے نیتجے میں ہر طرف خوف و  ہراس پھیل گیا جبکہ اداکارہ فائرنگ واقعہ میں محفوظ رہیں ۔ ذرائع کےمطابق فائرنگ کا واقعہ نڑوالا چوک میں تھیٹر کے باہر پیش آیا ۔