Thursday, April 25, 2024

فیصل آباد ، ستیانہ روڈ پر رات کے اندھیرے میں برقعہ پوش کی دکانوں پر فائرنگ

فیصل آباد ، ستیانہ روڈ پر رات کے اندھیرے میں برقعہ پوش کی دکانوں پر فائرنگ
April 18, 2018
فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد میں ستیانہ روڈ کے علاقے نور پورہ میں برقعہ پوش نے رات گئے دکانوں پر فائرنگ کی ۔ برقعہ پوش   فلمی انداز میں  بند دکانوں پر گولیاں برسا کر فرار ہو گیا ، دکانداروں نے اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دے دی ۔ دکاندار کہتے ہیں  لڑکی کا روپ دھار کر فائرنگ کرنیوالا لڑکا  معلوم ہوتا ہے۔