Thursday, September 19, 2024

فیصل آباد: جھونپڑی میں آگ لگنےسےخاتون سمیت4  افرادجاں بحق

فیصل آباد: جھونپڑی میں آگ لگنےسےخاتون سمیت4  افرادجاں بحق
March 8, 2016
  فیصل آباد(92نیوز)فیصل آبادکےعلاقےملت ٹاؤن  میں جھونپڑی میں آگ لگنےسےخاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق فیصل آبادکےعلاقےملت ٹاؤن  میں جھونپڑی میں آگ لگنےسےخاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ عینی شاہدین کے مطابق   جھونپڑی میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ۔