Tuesday, May 21, 2024

فیصل آباد ، جھمرہ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ ، 4افراد جاں بحق

فیصل آباد ، جھمرہ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ ، 4افراد جاں بحق
May 6, 2018
فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد کےعلاقےجھمرہ  میں گھریلوتنازع پر ایک شخص کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ مقتولین میں ملزم کی بھابھی اور2بچے شامل ہیں ۔ پولیس کےمطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔