Sunday, September 8, 2024

فیصل آبا د: بااثر زمیندار کا  نوجوان پر تشدد ، ناک،کان اور بال کاٹ دیئے

فیصل آبا د: بااثر زمیندار کا  نوجوان پر تشدد ، ناک،کان اور بال کاٹ دیئے
July 11, 2016
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کے علاقے نواں لاہور میں ظلم کی انتہا ہو گئی ہے۔  علاقے کے بااثر زمیندار نے دیرینہ رنجش پر نوجوان پربدترین تشدد کرنے کےسا تھ  اس بے چارے کا ناک،کان اور بال بھی  کاٹ  دیئے۔ مضروب عمران کے لواحقین کی جب مقامی پولیس نے کوئی بات نہ سنی تو وہ بے چارے زمیندار کے خلاف کارروائی کیلئے آر پی او کے سامنے پیش ہوگئے ۔