فیس بک کے سی ای او نے ڈیٹا لیک کرنے پر معافی مانگ
لندن ( 92 نیوز) صارفین کا ڈیٹالیک کرنے کے معاملے پر فیس بک کے سی ای او نے برطانوی شہریوں سے معافی مانگ لی۔
مارک زکر برگ نے معافی لوگوں کے اعتبار کو ٹھیس پہنچنے پر مانگی،
فیس بک نے برطانوی اخبار میں پورے صفحہ پر معافی کا اشتہار چھپوایا۔