Tuesday, April 23, 2024

فیس بک کی آمدن میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں تین گنا اضافہ

فیس بک کی آمدن میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں تین گنا اضافہ
April 29, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)فیس بک کی آمدن میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں تین گنا اضافہ۔ تفصیلات کےمطابق رابطوں کی مقبول ویب سائٹ فیس بک نے آمدن کے نئے ریکارڈ بناڈالے فیس بک انتظامیہ کے مطابق اس سال کے پہلے تین ماہ میں اس کےمنافع میں تین گنا اضافہ ہوا ہے پہلی سہ ماہی میں فیس بک کی فروخت ساڑھے تین ارب ڈالر سے بڑھ کر پانچ ارب تیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔