Thursday, March 28, 2024

فیس بک کا تمام سیاسی اشتہارات بند نہ کرنیکا فیصلہ

فیس بک کا تمام سیاسی اشتہارات بند نہ کرنیکا فیصلہ
October 18, 2019
کیلیفورنیا (92 نیوز) فیس بک نے تمام سیاسی اشتہارات بند نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنی کے ایگزیکٹوز سیاسی اشتہارات سے آنے والے ڈالرز کو کھونے کے خلاف تھے۔ فیس بک کے سی ای او زکربرگ کے مطابق کمپنی کے ایگزیکٹوز کے مطابق سیاسی اشتہارات بند کرنے سے صرف امیروں کو فائدہ ہوگا، فیس بک کی ایڈرورٹائزنگ پالیسی پر عوام کی جانب سے سخت تنقید کی جا رہی تھی۔