Tuesday, April 23, 2024

فیروزوٹواں : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو پار

فیروزوٹواں : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو پار
April 26, 2016
  شیخوپورہ(92نیوز)شیخوپورہ کے نواحی قصبے فیروز وٹواں میں مبینہ پولیس مقابلے مٰں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق فیروزوٹواں میں  مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اور ڈاکو کو پار کر دیا گیا ہے جبکہ اس کا ساتھی پولیس سے نظر بچاکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے ۔ ہلاک ڈاکو کی شناخت بوٹا اوڈھ کے نام سے ہوئی  ہے ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو ڈکیتی چوری اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا ۔